64
ترکیہ کی چائے کو عالمی سطح پر مقبولیت حاصل ہو رہی ہے اس بات کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ترکیہ نے جون 2024 تک 112 ممالک ہو چاہے برامد کی ہے ترکیہ کی نیوز ایجنسی انا ڈولو کے مطابق 2024 کے پہلے چھ ماہ کے دوران 2898 ٹن چائے برامد کی چائے کا بڑا حصہ یورپ کو برامد کیا گیا سب سے زیادہ چائے بیلجیم امریکہ اور برطانیہ کو برامد کی گئی چاہے ترکیہ کی اہم ترین زرعی پیداوار میں سے ایک ہے ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ترکیہ کی چائے کی فصل متاثر ہو رہی ہے