67
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کہ قبرس پر نئے مذاکرات اس وقت تک نہیں ہوں گے جب مذاکرات برابر کی سطح پر نہیں ہوتے ترکیہ صدر نے یہ بیان شمالی قبرس کے دورے سے واپسی پر دیا صدر اردوان نے کہا کہ انہیں فوری مذاکرات نظر نہیں آرہے اور جب بھی مذاکرات ہوں گے تو وہ برابر بھی کی بنیاد پر ہوں گے صدر اردوان نے یونان کے وزیر دفاع کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا جس میں وزیر دفاع یا ترکیہ کو قابض قرار دیا تھا۔ صدر اردوان نے یہ بھی کہا کہ ترکیہ شمالی قبرس میں پارلیمنٹ اور صدارتی دفتر تعمیر کر رہا ہے جبکہ یہ نان قبرس میں نیوی بیس بنا رہا ہے