81
ترکیہ کے سینٹرل بینک کے ذر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح 153.8 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ہیں ترکیہ کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران پانچ ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ترکیہ کے مرکزی بینک کے پاس قبل مبادلہ ذخائر 94.3 ارب ڈالر ہیں جبکہ سونے کے ذخائر 59.4 ارب ڈالر کے ہیں