الہام علییف کی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات کی ویڈیو جاری
باکو( تر کیہ خبر)آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر باکو میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنسوں کے شرکاء سے ملاقات کی ویڈیو جاری کردی گئی۔آذرتاج کے مطابق صدر الہام علییف نے باکو میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنسوں کے شرکاء کی میزبانی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔