شہباز شریف کا مالدیپی صدر سے پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش، دوستی کے فروغ کا عزم

شہباز شریف کا مالدیپی صدر سے پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش، دوستی کے فروغ کا عزم

اسلام آباد( تر کیہ خبر) وزیراعظم شہباز شریف نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا وزیراعظم ہاؤس میں خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مہمان صدر کو مسلح افواج نے سلامی دی اور اعزازی گارڈ پیش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی اپنی کابینہ اور وفود کے ارکان کا تعارف کرایا۔ بعدازاں مالدیپ کے صدر نے وزیراعظم ہاؤس کے باغ میں پودا لگایا اور دونوں ممالک کی ترقی و عوامی خوشحالی کے لیے دعا کی۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.