صدر الہام علییف کا یومِ آئین کے موقع پر خصوصی پیغام
باکو ( ترکیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے 12 نومبر یومِ آئین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آذرتاج نے صدر الہام علییف کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ بھی پیش کی ہے۔