مہربان علیوا کی یومِ آئین کے موقع پر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر
باکو ( تر کیہ خبر) آذربائیجان کی خاتون اول اور نائب صدر اول مہربان علیوا نے 12 نومبر یومِ آئین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آذرتاج نے مہربان علیوا کی جانب سے جاری کردہ تصویر بھی پیش کی ہے۔