صدر الہام علییف اور اہلیہ کی بخارا آمد، ازبک صدر نے استقبال کیا

صدر الہام علییف اور اہلیہ کی بخارا آمد، ازبک صدر نے استقبال کیا

بخارا( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف اور خاتونِ اول مہر بان علییوا تاشقند سے ازبکستان کے تاریخی شہر بخارا پہنچ گئے۔بخارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبک صدر شوکت مرزیویوف اور ان کی اہلیہ زروعت خان مرزیویوا نے آذربائیجانی صدر اور خاتونِ اول کا پرتپاک استقبال کیا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.