قازق صدر کو آذربائیجان سمیت 9 ممالک کے سفیروں کی اسناد پیش

قازق صدر کو آذربائیجان سمیت 9 ممالک کے سفیروں کی اسناد پیش

آستانہ( تر کی خبر) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے آستانہ کے صدارتی محل میں مختلف ممالک کے نئے سفیروں سے اسنادِ سفارت وصول کیں۔آذربائیجان کے سفیر علی مرزامین اسگروف نے صدر قاسم جومارت توکایف کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔اس موقع پر مالدووا، ویتنام، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ، سلوواکیہ، جرمنی، سلووینیا اور نمیبیا کے سفیروں نے بھی قازق صدر کو اپنی اسناد پیش کیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.