غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید شہادتیں اور زخمی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید شہادتیں اور زخمی

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں مزید 3 فلسطینی شہید اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 1041 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج شام کے جنوبی علاقے میں قائم بفر زون میں داخل ہو گئی ہے۔ادھر اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل شام کے تقریباً 235 مربع کلومیٹر علاقے پر قابض ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.