الہام علیوف کی سوشل میڈیا پر قازق صدر سے ملاقات کی ویڈیو جاری

الہام علیوف کی سوشل میڈیا پر قازق صدر سے ملاقات کی ویڈیو جاری

باکو(تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے ملاقات اور ٹرانس کیسپیئن فائبر آپٹک کیبل منصوبے کی آن لائن تقریب میں باضابطہ افتتاح سے متعلق ویڈیو جاری کی گئی ہے۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر الہام علیوف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دونوں سرگرمیوں کے مناظر شامل ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.