مدینہ منورہ کی فضائی حدود میں حوثیوں کا ڈرون تباہ
مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ منورہ کے علاقے میں بھیجا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا۔دوسری جانب حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ پر ڈرون حملے کرنے کی تردید کی ہے۔