اردوان کا الہام علی یوف سے رابطہ، شہدا کو خراج عقیدت
باکو ( تر کیہ خبر) شام ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو ٹیلی فون کیا۔ترک صدر نے آذربائیجان کے یومِ یاد کے موقع پر شہدا کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو احترام سے یاد کیا۔صدر الہام علی یوف نے ٹیلی فون کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔