سی آئی ایس سیاسی مکالمے اور باہمی تعاون کا مؤثر پلیٹ فارم ہے، علییف

سی آئی ایس سیاسی مکالمے اور باہمی تعاون کا مؤثر پلیٹ فارم ہے، علییف

باکو( ترکیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے کہا ہے کہ رواں سال آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ (سی آئی ایس) اپنے قیام کی 35ویں سالگرہ منا رہی ہے۔صدر علییف نے سی آئی ایس کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کے محدود اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران یہ تنظیم سیاسی مکالمے، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ اور رکن ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر اپنی افادیت ثابت کر چکی ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.