آذربائیجان کی آبادی ایک کروڑ 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی

آذربائیجان کی آبادی ایک کروڑ 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی

باکو( تر کیہ خبر) آذربائیجان کی آبادی میں رواں سال کے دوران 11 ہزار 99 افراد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یکم جولائی 2026 تک ملک کی مجموعی آبادی ایک کروڑ 27 لاکھ 3 ہزار 450 تک پہنچ گئی۔آذربائیجان کی ریاستی شماریاتی کمیٹی کے مطابق آبادی میں یہ اضافہ 0.1 فیصد بنتا ہے۔ ملک کی مجموعی آبادی میں 54.3 فیصد افراد شہری علاقوں جبکہ 45.7 فیصد دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق آذربائیجان کی آبادی میں مردوں کا تناسب 49.8 فیصد جبکہ خواتین 50.2 فیصد ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.