آذربائیجانی وفد کا بخارا کے تاریخی قلعہ ارک کا دورہ

آذربائیجانی وفد کا بخارا کے تاریخی قلعہ ارک کا دورہ

بخارا( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے سرکاری حکام اور حکومتی نمائندوں نے بخارا کے تاریخی قلعہ ارک کا دورہ کیا۔اس موقع پر وفد کو قلعہ ارک کی قدیم تاریخ اور اس کی ثقافتی اہمیت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.