آذربائیجان کے 2027 کے بجٹ کے ابتدائی خدوخال جاری

آذربائیجان کے 2027 کے بجٹ کے ابتدائی خدوخال جاری

باکو ( تر کیہ خبر)آذربائیجان کی وزارتِ خزانہ نے 2027 کے سرکاری اور مجموعی بجٹ کے ابتدائی اعداد و شمار سے متعلق وضاحتی دستاویز تیار کرکے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق دستاویز میں آئندہ سال اور درمیانی مدت کے لیے معاشی پیش گوئیوں، بجٹ پالیسی کی بنیادی ترجیحات اور اہداف، اخراجات کے اہم شعبوں اور سرکاری و مجموعی بجٹ کے ابتدائی مالی خدوخال سے متعلق وزارت کی تجاویز شامل ہیں۔

© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.