آذربائیجان کی آزادی سالگرہ ،شماخی کے گوئلر گاؤں کے اسکول میں صبح سویرے رونق

آذربائیجان کی آزادی سالگرہ ،شماخی کے گوئلر گاؤں کے اسکول میں صبح سویرے رونق

 باکو ( تر کیہ خبر) آذربائیجان کی آزادی سالگرہ کے مو قع پرصبح سویرے شماخی کے گوئلر گاؤں کے نمبر ایک مکمل ثانوی اسکول کے صحن میں گہما گہمی نظر آئی۔ ننھے بچے رنگ برنگے بستے کندھوں پر اٹھائے، اپنے والدین کے ہاتھ مضبوطی سے تھامے اسکول کے احاطے میں داخل ہو رہے تھے۔کچھ بچوں کے چہروں پر جوش و اضطراب نمایاں تھا، جبکہ بعض کی آنکھوں میں اسکول کے حوالے سے خاصا تجسس اور دلچسپی دکھائی دے رہی تھی۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.