آذربائیجان اور جرمنی کے صدور کی وفود کے ہمراہ ملاقات

آذربائیجان اور جرمنی کے صدور کی وفود کے ہمراہ ملاقات

برلن( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علی یف اور جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.