ترکمان باشی میں آذربائیجان، وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد

ترکمان باشی میں آذربائیجان، وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد

 باکو( تر کیہ خبر)ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں 8 اکتوبر کو آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہانِ مملکت کا آٹھواں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے خطاب کیا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.