آذربائیجان کی صدارت علاقائی تعاون کو نئی رفتار دے گی: صدر جپاروف

آذربائیجان کی صدارت علاقائی تعاون کو نئی رفتار دے گی: صدر جپاروف

باکو( تر کیہ خبر)ترکمان باشی میں وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے سربراہانِ مملکت کے آٹھویں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کرغزستان کے صدر صدر جپاروف نے کہا کہ 2027 میں آذربائیجان کی صدارت مشترکہ کوششوں اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو نئی رفتار دے گی۔انہوں نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو اجلاس کی پہلی میزبانی اور صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر جپاروف نے یقین دلایا کہ کرغزستان آذربائیجان کی صدارت کی ترجیحات کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.