الیوا کا الیگزینڈر شاروسکی کی وفات پر اظہارِ افسوس
باکو( تر کیہ خبر)جمہوریہ آذربائیجان کی خاتون اول اور نائب صدر مہر یبان علی یوا نے عوامی فنکار الیگزینڈر شاروسکی کے انتقال پر اپنے سماجی رابطوں کے ذرائع پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔آذرتاج کے مطابق مہر یبان علی یوا نے اپنے پیغام میں کہا: ’’الیگزینڈر یاکوولیویچ شاروسکی، آپ کی روح کو سکون ملے، عظیم استاد!‘‘