البان اودی مذہبی برادری کے وفد کی خودا ونگ خانقاہ آمد

البان اودی مذہبی برادری کے وفد کی خودا ونگ خانقاہ آمد

کلبجار ( تر کیہ خبر) آذربائیجان کی البان اودی مذہبی برادری کے نمائندوں نے کلبجار ضلع میں واقع خودا ونگ خانقاہی کمپلیکس کا دورہ کیا۔آذرتاج کے علاقائی نمائندے کے مطابق مذہبی برادری کے ارکان اس وقت عبادت گاہ کے احاطے میں مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.