خانکندی، خوجالی اور آغ درہ میں 87 خاندانوں کو نئے گھروں کی چابیاں مل گئیں

خانکندی، خوجالی اور آغ درہ میں 87 خاندانوں کو نئے گھروں کی چابیاں مل گئیں

خانکندی( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے خانکندی، خوجالی اور آغ درہ اضلاع میں آباد کیے جانے والے 87 خاندانوں کے 335 افراد کو نئے گھروں کی چابیاں فراہم کردی گئیں۔چابیوں کی حوالگی کی تقریب میں خانکندی شہر، آغ درہ اور خوجالی اضلاع میں آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کے نائب سبوحی گہرامانوف نے شرکت کی۔نئے گھروں کی حوالگی کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں خاندانوں کی دوبارہ آبادکاری کا عمل بھی آگے بڑھ رہا ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.