102 افراد کی خنکندی میں دوبارہ آبادکاری
باکو( تر کیہ خبر)صدر الہام علیوف کی ہدایات کے تحت عظیم واپسی پروگرام کے تازہ مرحلے میں مزید سابق اندرونِ ملک بے گھر افراد کو آزاد کرائے گئے علاقوں میں منتقل کردیا گیا۔حالیہ مرحلے کے دوران 22 خاندانوں پر مشتمل 102 افراد کو خنکندی شہر میں دوبارہ آباد کیا گیا ہے۔