49
غزہ …فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ مسجد اقصی کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی کر رہا ہے جس سے اسلامی آثار قدیمہ شدید نقصان کا شکار ہو رہے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ یہ آثار قدیمہ مسلمانوں کے تاریخی اور جائز حقوق کے ثبوت ہیں، جنہیں جان بوجھ کر تباہ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مسجد اقصی کے کمپانڈ میں کھدائی کے بعد بڑے پتھروں کو توڑا جا رہا ہے۔