ترکیہ نے 80% مقامی مواد سے تیار کردہ دو ایسٹف کلاس فریگیٹس کی نقاب کشائی کی ہے جو اس کی بحری طاقت میں قابل ذکر اضافہ کریں گے ،جو 80% مقامی مواد سے تیار کیے گئے ہیں۔ یہ فریگیٹس ترکیہ کی سمندری طاقت کو مضبوط کرنے کے لیے اہم قدم ثابت ہوں گے اور دفاعی صنعت میں خود انحصاری میں مزید اضافہ کریں گے۔ ان فریگیٹس کو ملجم پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا ہے اور ان کی تکمیل ترکیہ کے دفاعی توانائی میں قابل ذکر بہتری لائے گی۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے کے لیے یہ ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ مزید فریگیٹس کی تیاری جاری ہے جنہیں آئندہ چند برسوں میں متعارف کرایا جائے گا۔ ان کشتیوں کی تیاری ترکیہ کی سلامتی اور خود کفالت کے عزم کا ثبوت ہے۔
ترکیہ کا دفاعی طاقت میں اضافہ،ایسٹف کلاس فریگیٹس کا افتتاح
123