180
ترکیہ کی حکومت نے دو سال تک مکانات کے کرایوں کو 25 فیصد پر منجمد رکھنے کے بعد اس پر اسے کو ختم کر دیا یہ پالیسی حکومت نے 2022 میں متعارف کروائی تھی جس کے تحت مالک مکان 25 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکتے لیکن اس کو لےسی کے خاتمے کے بعد مالی رمضان سالانہ اوس افراد تے ترج کے مطابق کرایوں میں اضافہ کر سکیں گے اس سال کا اوسط افراد طرز 65 فیصد رہنے کام ہے دو جولائی کے بعد مالک مکان نئی شرح سے نئے معاہدے کر سکیں گے اس سے کرائم میں اضافہ ہوگا اور صارفین پر بوجھ بھرے گا ترکیہ میں مکانات کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں جس کے نتیجے میں کرایوں میں بھی کمی کا امکان ہے