112
ہائیڈ ایجوکیشن ایمپلائمنٹ انڈیکس کے مطابق گریجویٹ پائلٹ سب سے زیادہ تنخواہ لیتے ہیں 78 فیصد گریجویٹ پائلٹ51999 لیرا تنخواہ سے نوکری کا اغاز کرتے ہیں ترکیہ میں سب سے زیادہ ملازمتیں ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملتی ہے 87.2 فیصد ڈاکٹروں کو پہلے چھ ماہ میں نوکری مل جاتی ہے اسی طرح قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے 48 فیصد سے زائد گریجویٹ کو بھی پہلے چھ ماہ میں ملازمت مل جاتی ہے 36.8 فیصد کمپیوٹر گریجویٹ چھ ماہ میں ملازمت حاصل کر لیتے ہیں سائیکالوجی کے شعبے کے گریجویٹ سب سے کم تنخواہ یعنی 17003 سے لے کر 24999 لیرا حاصل کرتے ہیں