86
ترکیہ میں آنے والے غیر ملکی سیاہوں کی تعداد میں 2024 کے پہلے چھ ماہ میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جنوری سے جو 2024 تک دو کروڑ 16 لاکھ سیاحوں نے ترکیہ فروخت کیا اس دوران مسلم ممالک میں رہنے والے 50 لاکھ اور شہریوں نے ترکی کا رخ کیا پچھلے سال کے مقابلے میں اضافہ 3.9 فیصد 2019 کے مقابلے میں 23.6 فیصد ہے