103
ترکیہ کی نیشنل انٹیلیجنس ارگنائزیشن کے زیر نگرانی سات ممالک کے 26 قید و خطبادلہ ہوا ہے یہ قید امریکہ جرمنی پولینڈ سلووینیا ناروے روس اور بیلاروس میں قید تھے ان کے تبادلے کے لیے ترکی نے بہت زیادہ محنت کی ان قیدیوں میں وال سٹرڈ جنرل کارپوریٹر امریکہ کا سابق میڈین روس کے خفیہ ایجنسی ایف ایس پی کا عہد کار اور ظرف مخالف کا سیاسی کارکن شامل ہے یہ حالیہ تاریخ میں قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہے