101
ترکیہ نے یوکرین کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کی توثیق کر دی یہ معاہدہ تین فروری 2022 میں کیا گیا تھا تو کیا کیا صدر رجب طیب اردوان نے اس معاہدے کی توثیق کی 2023 میں یوکرین اور ترکیہ کا تجارتی محجم 7.3 ارب ڈالر رہا ترکیہ کے وزیر تجارت کہنا ہے کہ آزاد تجارت کے معاہدے کے بعد باہمی تجارت جلد ہی 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی دونوں ممالک کے درمیان ائرن سٹیل مشینری توانائی گاڑیوں اور زرعی اجناس کی تجارت ہوتی ہے