132
آذربائجان نے پیرس اولمپک کے جوڈو مقابلوں میں سونے کے تمغے جیت لیے آذربائجان کے کھلاڑیوں نے73 کلو اور س کلو کیٹگری کے مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دی 100 کلو گرام کیٹگری میں آذربائجان کے ادمی چیمپین زیلیم کوٹ سیو نے سونے کا تمغہ جیتا اس سے پہلےاس ہدایت حیدرف نے 73 کلوگرام کیٹگری میں اپنے ملک کے لیے سونے کے تمغہ جیتا آذربائجان کے صدر اور دیگر اعلی عہدے داروں نے دونوں کھلاڑیوں کو مبارکباد دی