ترکیہ پارلیمنٹ نے آوارہ کتوں کے حوالے سے ایک متناسہ قانون کی منظوری دے دی یہ منظوری 28 گھنٹوں کی بحث کے بعد دی گئی اس بل پر سخت تنقید تھا سلسلہ بھی جاری ہے حکمران جماعت اے کے پی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے یہ بل پیش کیا تھا پارلیمنٹ کے 594 ممبران میں سے 500 نے ووٹنگ میں حصہ لیا 275 نے بل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 224 میں مخالفت کی اس بل کے پاس ہونے کے بعد اوارہ کتوں کو اسان موت مارا جا سکے گا مگر اس کے لیے ویٹنری ڈاکٹر کا ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے اور صرف ان کتوں کو مارا جائے گا جو انسانوں کے لیے خطرے کا باعث ہوں گے اس بل پر سخت تنقید ہو رہی ہے اور اس پر کافی بحث بھی ہو رہی ہے اپوزیشن جماعتیں کتوں کو مارنے کے قانون کے مخالفت کر رہی ہیں انہوں نے اس بل کو خونی قانون قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اوارہ کتوں کو مارنے کے علاوہ اس قانون میں جانوروں کے لیے شیلٹرز بنانے کی بھی بات کی گئی ہے اس حوالے سے مقامی حکومتیں رضا کارانہ تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کریں گی
ترکیہ پارلیمنٹ نے آوارہ کتوں کا بل منظور کر لیا
87