آذربائجان کے سینٹرل بینک کے چیئرمین طالح کاضہموف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت 3.5 فیصد سے لے کر 4 فیصد تک ترقی کر سکتی ہے 2024 میں آذربائجان کی پوسٹ شرح ترقی 3.8 فیصد رہنے کی توقع ہے عالمی بینک کے اندازے کے مطابق آذری معیشت 2.6 فیصد کے حساب سے ترقی کرے گی جبکہ چند عالمی اداروں کا اندازہ ہے کہ 2024 سے 2025 میں آذربائجان کی شرح ترقی 1.6 فیصد تک رہے گی ا سر بھائی جان کی معیشت کا زیادہ داروں میں دال تیز اور گیس پر ہے تیل اور گیس کی وجہ سے 1995 سے 2014 کے درمیان آذربائجان کی معیشت نے بہت تیزی سے ترقی کی مگر 2014 کے بعد بتدریج شرح ترقی میں کمی آئی آذربائجان کی جی ڈی پی 78.79 عرب ڈالر ہے جبکہ پرچیزنگ پاور کے لحاظ سے 199 ارب ڈالر ہے سی پی ائی افراط زر 5.6 فیصد ہے جو کہ 2023 میں 13.6 فیصد تھا آذربائجان کی فی کس آمدن 7641 ڈالر ہے پی پی پی کے لحاظ سے فی کس آمدن 19328 ارب ڈالر ہے آذربائجان کی بے روزگاری کی شرح 5 فیصد ہے
آذربائجان کی شرح ترقی 2024 میں 3.8 فیصد رہے گی
137