ترکیہ کی پارلیمنٹ نے مزید دو سال کے لیے صومالیہ میں فوج رکھنے کی منظوری دے دی یہ منظوری صدر اور دوان کی درخواست پر کی گئی ترکیہ کی فوج صومالیہ اور ترکیہ کے باہمی معاہدے کے نتیجے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے صومالیہ میں موجود ہے ترکیہ گزشتہ 10 سالوں سے صومالیہ کے استحکام اور سیکیورٹی کے لیے صومالی افواج کو تربیت،مدد اور مشاورت فراہم کر رہا ہے ترکیا عدن گلف اور بحیرہ عرب میں جہاز رانی کو تحفظ دینے اور سمندری غذا کو کے خلاف قائم ہونے والے عالمی اتحاد کا حصہ ہے ترکیہ کی فوج سکیورٹی کونسل کی 2008 میں منظور کی گئی قرارداد کے مطابق کام کر رہی ہے ترکیہ کمبائن ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ کرے گی
ترکیہ پارلیمنٹ نے صومالیہ میں مزید دو سال فوج رکھنے کی منظوری دے دی
72