ترکیہ نے 2028 تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو برہانے کی حکمت عملی اپنا لی اس حکمت عملی کا بڑا مقصد عالمی سرمایہ کاری کا ایک اشاریہ پانچ فیصد ترکیہ میں لانا ہے جبکہ خطے میں اس حصے کو 12 فیصد تک لے کر جانا ہے ترکیا نے گزشتہ 21 سالوں میں ایف ٹی ائی میں کافی پیش رفت کی ہے اس وقت ترکیہ خطے میں 262 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اس عرصے میں ترکیہ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تعداد 5600 سے بڑھ کر 80 ہزار تک جا پہنچی ہے ترکیہ میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم اور انفراسٹرکچر کی بدولت سرمایہ کاری کم لاگت اور کم وقت میں اپنی پیداوار یورپ ایشیا اور افریقہ پہنچا سکتے ہیں ترکیا نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو ملک میں لانے کی موثر اور مربوط حکمت عملی تیار کی ہے
ترکی نے 2028 تک براہ راست کین ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کی حکمت عملی اپنا لی
72