آذربائجان نے ارمینیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اشتعال انگیز کاروائیوں سے باز رہے ورنہ دونوں ممالک کے درمیان یہ جنگ چھڑ سکتی ہے آذربائجان کی وزارت دفاع نے متعدد ایسے اقدامات کی نشاندہی کی ہے جس کے باعث جنگی حالات پیدا ہو سکتے ہیں وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں امریکہ نے ارمینیا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں جبکہ فرانس نے ارمینیا کو جو دی جنگی ہتھیار فراہم کیے ہیں یورپی یونین نے ارمینیا کو یورپین پیس فیسلٹی کے تخت ایک کروڑ یورپ یعنی 10 ملین فراہم کیے ہیں یہ تمام اقدامات اشتعال انگیز ہیں اور نئی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں اگر آذربائجان کے خلاف اقدامات نہ روکے گئے تو آذربائجان کی مصلہ افواج اپنے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے
ارمینیا اشتعال انگیز سرگرمیاں بند کرے آذربایجان نے خبردار کر دیا
80