2023 میں ترکیہ سے امیگریشن میں 53 فیصد اضافہ ہوا ہے ہوا ہے یہ اعداد و شمار ترکیہ شماریات انسٹیٹیوٹ نے جاری کیے ہیں 2023 میں 7 لاکھ 14 سات لاکھ 14 ہزار افراد نے ترکی چھوڑا جن میں دو لاکھ 91377 افراد نے ترک کیا کہ شہری ہیں جبکہ چار لاکھ 32ہز202 افراد غیر ملکی تھے ترکیا کی ابادی اٹھ کروڑ 50 لاکھ 85 ملین کے قریب ہے اور ترکیا میں 40 لاکھ غیر ملکی مقیم ہیں
ترکیہ چھوڑنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد 25 سے 29 سال کی عمر افراد ہے جس کے بعد 30 سے 34 سال کے افراد عمر کے افراد ہیں روس کے شہری بڑی تعداد میں ترکیہ منتقل ہوئے ترکی میں انے والے افراد کی تعداد میں 35.9 فیصد کمی ائی ہے 2023 میں ت لاکھ 16456 افراد ترکی ائے ان میں سے ایک لاکھ افراد ترکی کے شہری تھے جو واپس ترکی ائے جبکہ دو لاکھ 1470079 افراد غیر ملکی شہری تھے