61
جمہوری ترکیہ کے مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے مرکزی بینک میں ڈیپازٹ کیے گئے پانچ ارب ڈالر واپس کر دیے ہیں سعودی عرب نے 2023 میں ترکی کے مرکزی بینک میں رکھ رکھنے کے لیے پانچ ارب ڈالر کی رقم دی تھی جو اب ترکیا نے واپس کر دی ہے اس اقدام کا مقصد ترکیہ کی بیرونی ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانا ہے ترکیہ نے حالیہ چند ماہ میں سات ارب ڈالر واپس کیے ہیں اور بیرونی ادائیگیوں کا کے بوجھ کو کم کیا گیا ہے