ترکیہ خبر

صدر الہام علییف کے ترکیہ دورۂ کار کی ویڈیو جاری

صدر الہام علییف کے ترکیہ دورۂ کار کی ویڈیو جاری

باکو( ترکیہ خبر) الہام علییف کے ترکیہ کے دورۂ کار سے متعلق ایک ویڈیو ان کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کر دی گئی ہے۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی AZERTAC کے مطابق یہ ویڈیو صدر علییف کے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی، جس میں ان کے ترکیہ کے ورکنگ وزٹ کے مختلف مناظر دکھائے گئے ہیں۔