آذربائیجان( ترکیہ خبر)امریکی سفارتخانہ نے آذربائیجان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ۱۹۹۲ کے خوجالی قتل عام کے شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔سفارتخانہ نے سماجی رابطے کے اپنے صفحے پر اس موقع پر بیان جاری کیا۔
امریکی سفارتخانہ نے ۱۹۹۲ کے خوجالی قتل عام کی یاد منا ئی
1 ماہ قبل