امریکا کی میکسیکو کو ایک ارب ڈالر سے زائد کے فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری

امریکا کی میکسیکو کو ایک ارب ڈالر سے زائد کے فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے میکسیکو کو جدید فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت میکسیکو کو یو ایچ 60 ایم بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز فراہم کیے جائیں گے۔دفاعی معاہدے کی مجموعی مالیت ایک ارب 8 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے، جبکہ امریکی دفاعی کمپنی سکورسکی اس ممکنہ سودے کی مرکزی ٹھیکیدار ہوگی۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.