پاکستان کی یوم آزادی کی تقریب، آذربائیجان میں سفیر نے جھنڈا لہرایا

1 ہفتے قبل
پاکستان کی یوم آزادی کی تقریب، آذربائیجان میں سفیر نے جھنڈا لہرایا

آذربائیجان ( ترکیہ خبر)آذربائیجان میں پاکستان کے سفارت خانے میں یومِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سفیرقاسم محی الدین نے قومی ترانہ کے بعد جھنڈا لہرایا اور آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے لیے دکھائی گئی سفارتی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے مسئلے اور خطے میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔