اردگان کو ترکیہ کی ایف 35 لڑاکا طیارہ پروگرام میں واپسی کی امید

اردگان کو ترکیہ کی ایف 35 لڑاکا طیارہ پروگرام میں واپسی کی امید

 استنبول( تر کیہ خبر) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کا ملک دوبارہ امریکی ایف ۳۵ لڑاکا طیاروں کے پروگرام کا حصہ بن جائے گا۔نیویارک سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اردگان نے کہا کہ انہیں توقع ہے واشنگٹن اس معاملے میں عملی اور ٹھوس اقدامات کرے گا۔ترک صدر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ترکیہ کی ایف ۳۵ پروگرام میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے مثبت رویہ اختیار کیا ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.