اردوان کی یہودی شہریوں کو نئے سال روش ہشناہ پر مبارکباد

اردوان کی یہودی شہریوں کو نئے سال روش ہشناہ پر مبارکباد

انقرہ( تر کیہ خبر) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یہودی برادری کے مذہبی تہوار روش ہشناہ کے موقع پر ملک میں مقیم یہودی شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں ترک صدر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روش ہشناہ خطے سمیت پوری دنیا کے لیے امن، سکون اور خوشحالی کا باعث بنے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.