نخجوان ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ رپورٹ سامنے آ گئی

1 ماہ قبل
نخجوان ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ رپورٹ سامنے آ گئی

نخجوان ( ترکیہ خبر)5 مارچ کو نخجوان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا۔، ایران سے اڑنے والے ڈرونز میں سے ایک ہوائی اڈے کے علاقے میں، جبکہ دوسرا بابیک ضلع کے شکرآباد گاؤں کے مکمل سکول کے قریب گر کر پھٹ گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کے اقدامات کیے۔