باکو( ترکیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیفنے ترکی کے نائب صدر جےوت یلماز، ازبکستان کے وزیراعظم عبد اللہ آریپوف، قازقستان کے وزیراعظم اولژاس بیکتنوف، کرغیزستان کے کابینہ کے صدر ادیلبیک قاسی مالییف، ترکمنستان کے نائب کابینہ وزیر نوکیرگلی آتاگولیف، شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے وزیراعظم اونال اوستل اور تنظیم ترک ریاستوں کے سیکرٹری جنرل کوبانچ بیک اومورالیف کا پرتپاک استقبال کیا۔یہ وفد آذربائیجان میں تنظیم ترک ریاستوں کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی اجلاس میں شرکت کے لیے آیا ہے۔
آذربائیجان کے صدر کی ترک ریاستوں کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
3 دن قبل