آذربائیجان اور جرمنی کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

1 ماہ قبل
آذربائیجان اور جرمنی کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آذربائیجان( ترکیہ خبر)آذربائیجان اور جرمنی نے برلن میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے دوران اپنے دو طرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے امکانات پر غور کیا۔آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندہ برائے خصوصی امور، خلیف خلیفوف، نے ۲۵ فروری کو وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دورہ کیا۔دورے کے دوران خلیفوف نے جرمن پارلیمنٹ اور وفاقی وزارت خارجہ میں ملاقاتیں کیں اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔