انقرہ میں حکومتی جماعت انصاف و ترقی پارٹی (اے کے پارٹی) کے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ اپنی تاریخ، ثقافت اور قدیم ریاستی روایات سے ورثے میں ملنے والی دولت کے ساتھ دنیا بھر میں اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ اسی دوران صدر ایردوان نے اپنے آئندہ ایشیائی دورے کا اعلان کیا ہے، جس میں وہ تین اہم ممالک کا دورہ کریں گے۔ اس دورے میں ترکیہ کے صدر ممکنہ طور پر سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اقتصادی، دفاعی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کریں گے۔ ایردوان کا یہ دورہ ترکیہ کی عالمی سطح پر پوزیشن کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم سمجھا جا رہا
صدر ایردوان اگلے ہفتے تین ملکی ایشیائی دورے پر روانہ ہوں گے
110